امریکی صدر، مذہبی پیشوا عوام کو ویکسین لگوانے کی تلقین کریں

امریکی صدر جوبائڈن   نے مذہبی   رہنماؤں سے معاشروں کو  کورونا  ویکسین لگوانے کے معاملے میں حوصلہ افزائی  کے  معاملے میں حوصلہ افزائی کی اپیل کی ہے۔

جو بائڈن نے کل ایک ہزار سے زائد مذہنی رہنماؤں اور سماجی نمائندوں  کے ساتھ آن لائن ملاقات کی۔

مذاکرات میں کووڈ۔ 19 کے خلاف جدوجید میں مقامی سربراہان کی اہمیت پر زور دینے والے بائڈن نے کہا کہ  میں آپ سب سے اپیل کرتےہوں کہ آ پ عوام سے باری آنے پر لازمی طور پر ویکسین لگوانے کی حوصلہ افزائی کریں۔

بائڈن نے انسانوں کے دوبارہ سے سماجی تعلقات قائم کرنے کے لیے یہ ویکسین  انتہائی اہم  ہونے کا بھی ذکر کیا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: