کس نبی کی نبوت کا آغاز کس ملک سے ہو ا

کس نبی کی نبوت کا آغاز کس ملک سے ہو ااور ان کی عمر مبارک کتنی ہے۔!! حضرت آدم علیہ السلام کی نبوت کا آغاز (سری لنکا) سے ہوا اور آپ علیہ السلام کی عمرمبارک 1000سال ہے۔ حضرت نوح علیہ السلام کی نبوت کاآغاز (اردن) سے ہوا اور آپؑ کی عمرمبارک کچھ روایت میں 1600 برس ہے۔ حضرت شعیب علیہ السلام کی نبوت کا آغاز (شام) سے ہوا اور آپ علیہ السلام کی عمرمبارک کم بیش 882برس ہے۔ حضرت صالح علیہ السلام کی نبوت کاآغاز (لبنان) سے ہوا اور آپ علیہ السلام کی عمرمبارک کم بیش 586برس ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی نبوت کاآغاز (فلسطین) سے ہوا اور آپ علیہ السلام کی عمرمبارک کم بیش 195برس ہے۔

حضرت اسماعیل علیہ السلام کی نبوت کاآغاز (مکہ) سے ہوا اور آپ علیہ السلام کی عمرمبارک کم بیش 137برس ہے۔ حضرت یعقوب علیہ السلام کی نبوت کاآغاز (فلسطین) سے ہوااور آپ علیہ السلام کی عمرمبارک کم بیش 129برس ہے۔۔!!! حضرت یحییٰ علیہ السلام کی نبوت کاآغاز (فلسطین) سے ہوااور آپ علیہ السلام کی عمرمبارک کم بیش120برس ہے۔ حضرت ذکریاعلیہ السلام کی نبوت کاآغاز (فلسطین) سے ہوااور آپ علیہ السلام کی عمرمبارک کم بیش207برس ہے۔ حضرت اسحاق علیہ السلام کی نبوت کاآغاز (فلسطین) سے ہوااور آپ علیہ السلام کی عمرمبارک کم بیش120برس ہے۔ حضرت یوسف علیہ السلام کی نبوت کاآغاز (فلسطین) سے ہوااور آپ علیہ السلام کی عمرمبارک کم بیش110برس ہے۔ حضرت لوط علیہ السلام کی نبوت کاآغاز (عراق) سے ہوااور آپؑ کی عمرمبارک کسی درست روایت میں موجود نہیں۔!! حضرت ایوب علیہ السلام کی نبوت کاآغاز (اردن) سے ہوااورآپؑ کی عمرمبارک کسی درست روایت میں موجود نہیں۔!! حضرت ہود علیہ السلام کی نبوت کاآغاز (یمن) سے ہوااور آپؑ کی عمرمبارک کسی درست روایت میں موجود نہیں۔!! حضرت محمد ﷺ کی نبوت کاآغاز (مکہ) سے ہوا اور آپ ﷺ کی عمرمبارک 63برس ہے۔!!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: