روزہ دار کس دروازے سے جنت میں داخل ہوگا

خالد بن مخلد،سلیمان بن بلال،ابو حازم،سہل،نبیﷺ سےروایت کرتے ہیں ۔آپ ﷺنے فرمایاکہ جنت میں ایک دروازہ ہےجس کو ریان کہتے ہیں قیامت کے دن اس دروازےسے روزےدار ہی داخل ہوں گےکوئی دوسرا داخل نہ ہوگا،کہا جائے گا کہ روزہ دار کہاں ہیں؟

وہ لوگ کھڑے ہوں گے اس دروازے سے ان کے سوا کوئی داخل نہ ہو سکے گا، جب وہ داخل ہو جائیں گے تو وہ دروازہ بند ہو جائے گا اور اس میں کوئی داخل نہ ہو گا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں روزے رکھنے کی توفیق دے اور اللہ تعالیٰ رمضان میں ہمیں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے والا بنائے ۔ آمین

(ترمذی،جلد اول ،حدیث 1778)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: