رات کی عبادت سے اللہ کا قرب

پانچ نمازیں آپ پر فرض ہیں اور تراویح اوور ٹائم ہے ۔ آپ نے ایسا نہیں کرنا کہ اوور ٹائم آپ نے کر لیا اور فرض پورا ہی نہیں کیا۔رات کی عبادت نیک لوگ کیا کرتے ہیں۔ “رات کی عبادت سے اللہ کا قرب اور محبت عطا ہوتی ہے۔”تہجد کی نماز سے آپ کے گناہ بخشے جائیں گے ان شاءاللہ ۔

اس سے آپ کا نفس قابو میں رہے گا۔۔۔۔ تہجد کی نماز کے لیے رات میں سونا ضروری نہیں ہے۔۔۔۔ تراویح کا وقت عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد سے شروع ہو جاتا ہے۔۔۔۔ سحری کا وقت بہت اہم ہے دعاؤں کے لیے۔۔۔ جیسے (annual exams) کے لیے بچوں کو موٹیویٹ (motivate) کرتے ہیں ایسے ہی روزوں کے لیے بھی کرنا ہے۔ “جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے اس کے گزشتہ سارے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔” (الحدیث : صحیح بخاری) جو رورے رکھتا ہے اللہ نے اس کے لیے اسپیشل گیٹ (Special Gate) رکھا ہے جسکو کہتے ہیں *باب الریان*۔۔۔ وی آئی پی گیٹ (VIP Gate) “ابن آدم کے تمام اعمال اس کے لیے ہیں سواۓ روزے کے بیشک وہ میرے لیے ہے اور میں خود اس کا بدلہ دوں گا۔” (الحدیث : صحیح بخاری) روزہ بہت خوبصورت عبادت ہے کیونکہ یہ پیورلی (purely) اللہ کے لیے ہے ۔۔۔۔ اس میں کوئی دکھاوا نہیں ہے۔۔۔ ہمیں کتنا اجر ملنا ہے یہ کوالٹی (Quality) پہ ڈپنڈ (depend) کرتا ہے۔۔۔۔ ہر چیز کا روزہ ہے زبان کا , نظر کا ۔۔۔ آپ نے سب کی حفاظت کرنی ہے۔

روزے میں صرف کھانے پینے سے نہیں رکنا بلکہ اپنی زبان کی حفاظت کریں اپنے ہاتھوں کی حفاظت کریں اپنے کانوں کی حفاظت کریں

تمام لغویات سے بچیں میوزک سننے سے پرہیز کریں چاہے آپ افطاری کے بعد سننے لگے ہیں لیکن رمضان تو ہے نا

اس کا اخترام اپنی جگہ ہے

اس کے اجر کو ضائع نا کریں

اپنی طرف سے پوری کوشش کریں کے آپ سے کچھ بھی نا ہو جس سے آپکی نیکیوں کا اجر کم ہو جائے

پورے رمضان میں قرآن پڑھنے کی صدقہ دینے کی پوری کوشش کریں

سحری ضرور کھائیں کیونکہ سحری کے کھانے میں برکت ہے

سحری کے وقت جب ازانیں شروع ہو جائیں تو کھانا پینا چھوڑ دیں

خواتین کوئی بھی کام بوجھ سمجھ کے نا کریں آپ جو افطاری اور سحری کرواتی ہیں آپکو اس کا بھی اجر ملے گا ان شاء اللہ

مریض کی خدمت کریں

اگر آپ کے گھر میں کوئی مریض ہے تو اس کی خدمت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: