تین دن کے عمل سے آپ کی ہر حاجت فورا پوری

“کوئی بهی پریشانی هو یا کوئی مراد حاصل کرنا هو
مقروض هو، رزق میں تنگی هو، ملازمت حاصل کرنی هو، دنیا کا مال حاصل کرنا هو، یا اعلی درجہ کی حکومت ؛ دشمن کو دفعہ کرنا هو، یا دوست سے ملاقات کی تمنا هو، کوئی بهی مقصد هو دل سے یقین سے کریں-

یہ عمل تہجد پڑنے والوں کے لئے هے لیکن رمضان میں تو سب سحری کیلئے اٹتهے هیں تو سب آسانی سے یہ عمل کرسکتے هیں-
2 رکعت نفل حاجت کے پڑه کےسلام کے بعد سر سے ٹوپی وغیره هٹا کے یہ صرف مردوں کے لئے ہے سر سے ٹوپی وغیرہ ہٹانا خواتین سر سے ڈوپٹہ وغیرہ نہ ہٹائیں

سجدہ کریں سجدے میں هتهیلیاں اوپر کی طرف رهیں مثل دعا کے اوپر کو رهیں
سجده کریں

100 مرتبہ یاوهاب پڑهیں سجدے سے سر اٹها کے دعا مانگے-

پهر سجده کریں 100 مرتبہ یا وهاب پڑهیں سر اٹها کے دعا مانگے

پهر سجده کریں 100 مرتبہ یا وهاب پڑهیں سر اٹها کے دعا مانگے-

عمل ختم تین سجدے کرنے هیں هر سجدے میں 100 مرتبہ یاوهاب پڑنا هے سجدے میں هتهیلیاں اوپر کی طرف هوں

تین دن میں انشااللہ هر حاجت پوری هوگی میں تو کهتا هوں پورے رمضان میں سحری کے وقت یہ عمل کریں کوئی پریشانی پریشانی نهیں رهےگی یہ عمل میرا خود کا کئ مرتبہ کا ازموده هے تین دن سے کبهی زیادہ نهیں کرنا پڑها هر مقصد پورا هوا
سب کو عام اجازت هے
/سید نور عالم شاہ/

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: