رمضان المبارک میں ہر نعمت پانے کا خاص وظیفہ

یہ عمل سورہ القدر کے نام سے مشہور ہے یہ عمل سورہ القدر کا انتہائی جلیل قدر عمل ہے-
پہلے روزے کے مغرب اور عشاء کے درمیان 2 رکعت نفل حاجت کے پڑهیں-

پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد 13 مرتبہ سورہ القرش

دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد 13 مرتبہ سورہ النصر

پڑهیں سلام کے بعد

11 مرتبہ درود شریف

286 مرتبہ سورہ القدر

11 مرتبہ درودشریف

28 دن روز کریں

اخری اور 28 ویں روز عصر کی نماز کے بعد زعفران اور عرق گلاب کو ملا کے سیاہی بنائیں اور اس سورت مبارکہ کو سفید کاغذ پر لکه کر مغرب کی نماز کے بعد 286 مرتبہ سورہ القدر پڑه کر اس کاغذ پہ لکهی ہوئی سورت پہ دم کر دیں اس کاغذ پہ لکهی ہوئی سورت کو فولڈ کر کے تعویذ بنا کے گلے میں پہن لیں یا پرس میں رکه دیں یا گهر میں کهیں رکه دیں- پهر اللہ پاک کے رحم و کرم کا نظارہ دیکهیں-ان شاء اللہ جملہ مقاصد حل ہونگے اللہ پاک کی جانب سے ایسا دست غیب کهلے گا دنیا دیکهے گی- پردہ غیب سے ایسی ایسی مدد ہوتی ہے کے انسان حیران ہو جاتا ہے-

28 روز وظیفہ کرنے کے بعد روز ہمیشہ 16 مرتبہ اس سورہ قدر کو پڑهنا ہے-جس وقت بهی پڑهنا چاہو-
اس عمل میں یہ خیال رہے کے ناغہ نہ ہو جگہ تبدیل نہ پہلے دن جو وقت اور جگہ رکهی تهی وہی ہو جو دست غیب کے خواہش مند ہو وہ ضرور اس عمل کو کریں-

سب کو عام اجازت ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: