قرآن میں چھپے انتہائی طاقتور کلمات جن کو صرف 2بار پڑھ لیں،ناممکن ممکن میں بدل جائے گا

آج ہم آپ کو قرآن پاک میں موجود انتہائی طاقتور کلمات کے بارے میں بتائیں گے ۔ یہ کلمات اگر دو بار پورے یقین کیساتھ پڑ ھ لیں۔ کہ وہی اللہ ت میری مشکل کو دور کرنے والا ہے وہی میرے ہر ناممکن کام کو ممکن بنانے والا ہے تو یقین کریں صرف دو بار پڑھنے سے ہی آپ کاہرکام ممکن ہوجائے گا۔ جو بھی اپنے مقصد وکامیابی نہ ہونے کیوجہ سے پریشان ہے وہ یہ کلمات ضرور پڑ ھ لے ۔ آج انسان نے اپنی خوشیوں کا دائرہ صرف اپنی خواہشات پر رکھ دیا ہے ۔

ہمیشہ اُسی چیز کے پیچھے بھاگتا رہتا ہے جوکہ اس کے پاس نہیں ہوتی ۔
اگر آپ اسکو پورا کرلیں گے تو اس کو پورا کرنے کے بعد پھر خواہش پیدا ہوجائیگی یہ خواہشات ختم نہیں ہوتیں یہ انسان کو اندر سے اندر ہی کھا جاتی ہیں اگر ہم اپنی خواہشات کے پیچھے بھاگنے کی بجائے ہر حال میں خوش رہنا سیکھ جائیں توآپ کی زندگی بھی بہت پیاری گزرے گی تو آپ کے قریب کوئی بھی غم پریشانی مشکل نہیں آئیگی ۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو آزاد پیدا کیا اس کو شعور بخشا ہے مگر انسان لالچ سے بھرا ہوا ہے ۔جولوگ جن کے دلوں میں خواہشات ہیں مقصد ہیں جن کو وہ ہر حال میں پورا ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں جو عمل آپ کو بتا رہا ہوں وہ ناممکن کو ممکن میں بدل دے گا ۔ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم کیساتھ پورے ہونگے ۔ پورے یقین کیساتھ آپ نے صرف دو مرتبہ لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظٰلمین ۔ اسی وقت اللہ تعالیٰ کے سامنے ہاتھ اُٹھا کر پڑھنے سے یا اللہ مجھے اس کام میں آسانی پیدا فرما دے ۔ میرے ہر اس کام میں آسانیاں پیدا فرما۔ جو میں کرنا چاہتا ہوں ۔ آپ اپنے طریقے سے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگ لیں تو انشاء اللہ آپ کی ہر مشکل آسان ہوجائیگی ہر ناممکن کام ممکن ہوجائیگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: