آرمی چیف جنرل باجوہ صاحب کے نام کھلا خط

جناب أرمی چیف جنرل باجوہ صاحب
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
جس طرح خانہ کعبہ اور مسجد نبویﷺ کی حفاظت کیلٸے پاکستان أرمی کے دستے ہر وقت موجود ہیں اِس طرح مسجد اقصیٰ قبلہ اوّل کی حفاظت کیلٸے بھی پاک فوج کا ایک بریگیڈ (5000) فوجی بھجواٸے جاٸیں کیونکہ مسجد اقصیٰ کی حفاظت بھی ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔

اگر UN مشن میں پاکستان أرمی کے فوجی دستے امن قاٸم کرنے کیلٸے دوسرے ممالک میں بھیجے جا سکتے ہیں تو مسجد اقصیٰ کی حفاظت کیلٸے کیوں نہیں؟ اب تو فلسطین کے نہتے لوگوں نے اکٹھے ہو کر پاکستان أرمی کا نام لے کر مدد کو پکارا ہے۔ جب أپ مسجد اقصیٰ کی حفاظت کیلٸے پاکستان أرمی کے فوجی بھجواٸیں گے تو ترکی بھی فوجی دستے بھجوانے کیلٸے تیار ہے۔ آپ پاکستان کے 22 کروڑ مسلمانوں کے جذبات دیکھ لیں۔ تمام 22 کروڑ مسلمان ایک ہی مطالبہ کر رہے ہیں کہ یہودی کتوں سے مسجد اقصیٰ کو بچانے کیلٸے پاکستان أرمی کے دستے فوراً بھجواٸے جاٸیں۔ اگر اسراٸیل کسی قسم کی رکاوٹ ڈالتا ہے تو یہ اعلان کریں کہ ہمارے میزاٸیل اسراٸیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کیلٸے تیار ہیں۔ اس اعلان کے بعد اسراٸیل چوں بھی نہیں کرے گا۔ پاکستان أرمی کے دستے بھجوانے سے پورے عالم اِسلام میں خُوشی کی لہر دوڑے گی اور مسجد اقصیٰ کی رونقیں دوبارہ بحال ہو سکیں گی۔ اُمید ہے أپ تک میرا یہ پیغام جلد پہنچ جاٸے گا۔ تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ میرے اِس مطالبے کو أرمی چیف جنرل باجوہ صاحب تک پہچانے کیلٸے اس تحریر کو زیادہ سے زیادہ اپنے وٹس ایپ گروپس میں شیٸر کریں۔
شکریہ
میجر (ر) ظہیر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: