ترک خاتون اول امینہ ایردوان کا مریم عفیفی سے ویڈیو کال پر رابطہ

خاتون اول نے فلسطینی مزاحمت کی علامت بننے والی مریم عفیفی کو ان کی جرات اور بہادری پر مبارک باد پیش کی اور انھیں ان کے میوزک آرکسٹرا کے ساتھ ترکی کے دورے کی دعوت دی ہے

اسرائیلی فوج نے مریم عفیفی کو بچوں اور شہریوں کی حفاظت کے جرم میں گرفتار کیا تھا۔ گرفتاری کے وقت ان کی مسکراہٹ دنیا بھر میں مزاحمت کی ایک علامت بن گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: