علم سے محرومیت کے اسباب

امام سفارینی رحمه الله فرماتے ہیں : علم سے محروم رہنے کی چھ وجوہات ہیں :

(1) سوال نہ کرنا،

(2) ہمہ تن گوش ہو کر نہ سننا،

(3) ٹھیک طرح سے نہ سمجھنا،

(4) یاد نہ کرنا،

(5) علم کو نہ پھیلانا اور آگے دوسروں کو نہ سکھانا، کیونکہ جو علم جمع کر لیتا ہے اور آگے نہیں پھیلاتا, الله بطورِ سزا وہ علم اسے بھلا دیتا ہے!

(6) علم کے مطابق عمل نہ کرنا ؛ کیونکہ عمل کرنے سے انسان کو اپنا علم یاد رکھنے اور اس میں تدبر اور غور و فکر کرنے کا موقع ملتا ہے، اور اگر عمل میں کوتاہی کرے گا تو اسے بھول جائے گا.

|[ غِذَاءُ الألبَابِ : ٤٤/١ ]|

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: