مسجد صدقہ جاریہ

مدینہ منورہ کے محلے “حیی الفھد” کی اس مسجد پر لکھا ہوا ہے :

” یہ مسجد ، صدقہ جاریہ ہے، ہر اس فوت شدہ مسلمان کیلیئے ، جس کے مرنے کے بعد اس کیلیئے پیچھے کوئی صدقہ خیرات کرنے والا نہیں تھا “۔ * اللہ کے ساتھ تجارت ۔ مسجد کا پتہ : مخطط الملك فهد – مصلى و محطة الزورق

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: