خواتین پڑھنے اور فخر کریں

سب سے پہلے جو سب سے زیادہ بڑے ظالم اور جابر خدائی کا دعوی کرنے والے فرعون کے مقابل شجاعانہ انداز میں کھڑی ہوئی وہ کوئی مرد نہیں تھی کھڑا ہوا وہ مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھی حضرت آسیہ .

سب سے پہلے جس نے مکہ اور کعبہ کو آباد کیا وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھی حضرت ہاجرہ رضی اللہ عنہا ۔ سب سے پہلے جس نے روئے زمین کا مبارک ترین زمزم نوش فرمایا وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھی حضرت ہاجرہ ۔ سب سے پہلے جو ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ عورتیں حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالی عنہ سب سے پہلے جس کا خون اسلام کی راہ میں بہایا گیا اور شہید ہوا وہ مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھی حضرت سمیہ رضی اللہ تعالی عنہ سب سے پہلے جس نے اپنا مال اسلام کی راہ میں دیا وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھی حضرت خدیجۃ الکبریٰ ۔ قرآن مجید میں ارشاد ہے سب سے پہلے جس کے بعد اللہ نے ساتوں آسمانوں کے اوپر سنی وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھی صرف سولہ آیت نمبر ایک اور ان کی آواز سنی گئی بہت خولہ رضی اللہ تعالی عنہ .

سب سے پہلے جس نے صفا و مروہ کی سعی انجام دیں وہ مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھی حضرت ہاجرہ جن کی سنت کے اوپر اللہ نے قیامت تک کے لئے ہر مرد و زن کو یہ لازم کردیا کہ وہ صفا اور مروہ کی سعی کرے گا ۔ سب سے پہلے جو سب کی مخالفت کے باوجود بیت المقدس میں داخل ہوا وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ حضرت مریم تھی ۔ جس کی عصمت کی حفاظت کی اللہ نے قرآن میں گواہی دی وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ عورت تھی حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا ۔ جس کی قرآن نے نشانی یہ قسمت کی حفاظت کرنے والی بنایا بتایا کہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھی حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنہا ۔ جس نے اس ریزی کو لرزا دیا وہ مرد نہیں تھا بلکہ عورت تھی حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنہ ہر عورت کو مبارک ہو کہ وہ پیدا کی گئی اور اس کو مبارک ہو کہ اللہ نے تجھے چنا ۔ یہ تمام عورتیں اللہ کی پسندیدہ ترین اور چنی ہوئی عورتیں تھیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: