فیجٹس – Fidgets ۔ محمد سلیم

سپنرز کا زمانہ یاد ہے آپ کو ؟ دو یوان کا خرید کر دو ڈالر کا بیچا تھا لوگوں نے۔ فنکشن کیا تھا اس کا: وہ جی اضطرابی کیفیت میں ہاتھ میں ہو تو اسے گھما کر ٹینشن ریلیز کر لی جاتی ہے۔

اور پھر تو لائن ہی لگ گئی ، نت نئی چیزیں۔ ارتقائی عمل کے بعد فنکشن وہی مگر روز کچھ نیا ہوتا ہے بازار میں۔ جیسے آجکل Popping games . ایئر ببل شیٹ کے چھوٹے بلبلوں کو پھاڑنے جیسا سواد۔ فرق یہ ہے کہ ایئر ببل ایک بار استعمال کیلیئے یہ لمبے عرصے کیلیئے۔ مسلمانوں کے اپنے فیجٹس بھی ہوتے ہیں۔ دلوں کو اطمینان دینے والے: مینوئل ، ڈیجیٹل یا بالکل سادے۔ وقت نہیں کٹ رہا، دل بے چین ہے، طبیعت مضطرب ہے: آزمائیے، کیونکہ باری تعالٰی خود فرماتے ہیں: سنو ! اللہ کے ذکر سے دلوں کو اطمینان ہوتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: