ایک آدمی کی قبر میں سانپ

ایک گاؤں میں ایک آدمی رہتا تھا اور اس کی ایک کریانہ کی دکان تھی ۔ وہ اسی دکان سے اپنے بچوں کا پیٹ پالتا تھا۔ ایک دن اس کی موت واقعہ ہوگئی ۔ جب اس کو دفنانے لگے تو قبر سے سانپ نکل آیا لوگ بہت پرے شان ہوگئے ۔

ایک اور جگہ قبر کھودی تو وہاں بھی ایک سانپ نکل آیا اور جہاں بھی قبر کھودتے تو وہاں سنپ نکل آتا ۔ تو لوگوں نے سوچا کہ گھر سے پتا کریں کہ یہ آدمی کیا کام کرتا تھا ۔ جب لوگ گھر پہنچے تو انہوں نے آدمی کے گھر والوں سے دریافت کیا کہ وہ بندہ کیا کام کرتا تھا ہم جہاں قبر کھودتے ہیں تو سانپ نکل آتاہے ۔ تو گھر والوں نے بتایا ہے کہ اس آدمی کے کریانہ کی دکان تھی ۔ جس سے یہ ناپ تول میں فرق کرتا تھا ۔ لگتاہے پھر اس لیے اللہ تعالیٰ نے اس پراتنا بڑا عذاب نازل کیاہے ۔ پھرلوگوں اس آدمی کو ایسے قبر میں دفن کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: