کامیاب اور ناکام لوگ کیا کرتے ہیں اور ان میں فرق؟

1. ہر شخص کی تعریف کرتے ہیں۔

2. شکر گزار ہوتے

3.دوسروں کو معاف کرتے ہیں۔

4. اپنی کامیابی کی وجہ دوسروں کو سمجھتے ہیں۔

5. اپنی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

6. دوسروں کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔

7. ہر روز مطالعہ کرتے ہیں۔

8. منصوبہ بندی کی فہرست تیار کرتے ہیں۔

9. دوسروں تک علم پہنچاتے ہیں۔

10. مسلسل سیکھتے ہیں۔

11. خیالات پر بات کرتے ہیں۔

12. کام میں ہمیشہ بہتر تبدیلی کے خواہاں ہوتے ہیں۔

13. اپنی زندگی کے مقاصد طے کرتے ہیں۔

14. اندرونی اور بیرونی مثبت تبدیلی کو قبول کرتے ہیں۔

ناکام لوگ کیا کرتے ہیں؟

1. ہر وقت اعتراض کرتے ہیں۔

2. ہر معاملہ میں خود کو حقدار سمجھتے ہیں۔

3. بے مقصد زندگی گزارتے ہیں۔

4. دوسروں سے علم چھپاتے ہیں۔

5. تبدیلی سے ڈرتے ہیں چاہے اندر کی ہو یا باہر کی۔

6. اپنی سوچ کو مکمل سمجھتے ہیں یعنی خود کو پرفیکٹ سمجھتے ہیں۔

7. دوسروں کے بارے میں باتیں کرتے ہیں۔

8. سمجھتے ہیں کہ ان کو سب معلوم ہے۔

9. دوسروں کی ناکامی پرخوش ہوتے ہیں۔

10. ان کو خود سمجھ نہیں آتا کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔

11. اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں کو دیتے ہیں۔

12. دوسروں پربےوجہ غصہ کرتے ہیں۔

13. کام کو صرف اور صرف پیسے کی نظر سے دیکھتے ہیں۔

14. دل میں بغض/حسد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: