نبی کی بخشش کا واقعہ

وہب بن منبہ کہتے ہیں اللہ کے ایک نبی نے پچاس برس اللہ کی عبادت کی ، تب اللہ تعالیٰ نے اس نبی کی طر وہی فرمائی کہ میں تجھے بخش دیا ہے ۔ نبی نے عرض کی اے اللہ میں نے تو کوئی گناہ ہی نہیں کیا ، بخشا کس چیز کو گیا ؟

اللہ تعالیٰ نے ان کی ایک رگ کو بند کردیا جس کی وجہ سے وہ ساری رات نہ سو سکے ۔صبح کو جب ان کے پاس فرشتہ آیا تو انہوں نے رگ بند ہو جانے کی شکایت کی ، تب فرشتہ بولا ، اللہ تعالیِ فرماتاہے تیری پچاس پرس کی عبادت سے تیری یہ ایک شکایت افزوں ہے ۔ (جس عبادت پرتو نازاں تھا )

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: