محبت

کہا جاتا ہے کہ ایک آدمی نے جنگل میں ایک بد شکل چیز کو دیکھا تو اس سے پوچھا کہ تم کون ہو اس نے کہا میں تیرا برا عمل ہوں ۔ تو اس نے دریافت کیا کہ تجھ سے چھٹکارے کی کوئی صورت ہے ۔

اس نے جواب دیا کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پار پڑھنا۔ جیسا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے ۔ مجھ پر درود بھیجنا پل صراط کے لئے روشنی ہے جو جمعہ کے روز مجھ پر 80 مرتبہ درود بھیجتا ہے تو اللہ تعالی اس کے80 برس کے گناہ معاف فرما دیتا ہے۔ سبحان اللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: