طالب دنیا کا انجام

حضرت عیسی علیہ السلام کا ارشاد ہے ہیں کہ طالب دنیا کے لئے ہلاکت ہو وہ دنیا کو کیسے چھوڑ کر مرے گا ۔ جس کی تمام تر توجہ اعتماد اور بھروسہ ایسی دنیا پر ہے۔

یہ لوگ اپنی پسندیدہ چیز کا کیسے مقابلہ کریں گے جو انہیں سب سے الگ کردے گی اور جس کے بارے میں پہلے ہی بتا دیا گیا تھا ،ہلاک ہوا وہ شخص جس کی تمام کوشش دنیا حاصل کرنے کے لئے ہے ۔ جس کے اعمال گناہوں پر مشتمل ہیں وہ کل بروز محشر اپنے گناہوں سے کیسے نجات حاصل کرے گا

دنیا برا گھر ہے

اللہ تعالی نے حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف وحی کی کہ اے موسیٰ علیہ السلام تمہارا ظالموں کے گھر سے کیا تعلق ہے ۔ تم اپنا تعلق اس دنیا سے بہت برا ہے یہ صرف اسی کے لیے اچھی ہے جو اس میں اپنے پروردگار کو راضی کر لیتا ہے اے موسی علیہ السلام ہر مظلوم کو اس کا حق دلاؤ ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: