دنیا و آخرت کی کامیابی

حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں: جس شخص کو چار خصلتیں نصیب ہوگئیں اس نے دنیا و آخرت کی بھلائیاں پالی اور پوری طرح کامیابی اس کو میسر ہو گئی ۔

1: تقوی جو اسے اللہ کی حرام کردہ چیزوں سے بچائے

2: حسن اخلاق جس کے ذریعے سے وہ لوگوں کے ساتھ بدوباش اختیار کرے

3: نیکو کار بیوی جو دیو آخری امور میں اس کی مدد کرے

4:حلم و بردباری جس کے ذریعے سے وہ لوگوں کے ساتھ پودو باش اخیتار کرے

امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا زاد بھائی ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صاحبزادی فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالی عنہ کو آپ کی زوجیت میں دیکھ کر آپ کو تمعد کے رشتہ سے بھی مشرف کیا آپ کے بھائیوں میں طالب عقیل اور جعفر رضی اللہ تعالی عنہ تھے جو آپ سے بڑے تھے۔

چاروں بھائیوں کی عمروں میں دس دس سال کافاصلہ تھا ۔ آپ کی دو بہنیں تھیں جن کا نام ام ہانی اور زمانہ تھا یہ تمام اولادیں فاطمہ بن اسد کے بطن سے تھے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ خلیفہ چہارم ہیں آپ نے دس سال کی عمر میں اسلام قبول کیا بچوں میں سے سب سے پہلے آپ ہی مسلمان ہوئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: