لشکر کو نصیحت

امیر المومنین عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ نے ایک دفعہ اپنے لشکر کو نصیحت فرماتے ہوئے فرمایا کہ کبھی اس خوش فہمی میں مبتلا ہو کر مت کہنا کہ ہمارا دشمن شہر میں ہم سے بڑا ہوا ہے

اس لئے ہم پر وہ مسلط نہیں ہو سکتا کیونکہ بہت سی قومیں ایسی گزری ہیں جن پر ایسے لوگ مسلط ہوگئے جو شر میں ان سے بھرے ہوئے تھے مثال کے طور پر بنی اسرائیل پر مجوسی کافروں کا تسلط ہو گیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: