ماں تو ماں ہے

مریم این بیون “دنیا کی بدصورت ترین عورت” کے لقب سے موسوم ہیں لیکن جب آپ کو اس کی کہانی کا پتہ چل جاتا ہے تو آپ انہیں “دنیا کی سب سے خوبصورت عورت” کہتے ہیں۔

اپنی شدید بیماری کے باوجود انھوں نے اپنے بچوں کی ہر سہولت مہیا کی, بڑے قرضے جمع کرنے اور اپنی مایوسی اور معاشی ضرورت کے ساتھ وہ ذلت آمیز انعام جیتنے والی “دنیا کی بدصورت ترین عورت” کے مقابلہ میں داخل ہوٸیں, اس کے بعد انہیں برطانیہ کے شہروں کا دورہ کرتے ہوئے سرکس میں لے جایا گیا جہاں دنیا بھر سے لوگ “دنیا کی اس بدصورت کو عورت” دیکھنے کے لئے پہنچے.

اس انعام کے باوجود بھی وہ لوگوں کے مذاق اڑانے کو ترجیح دیتی رہیں تاکہ وہ اپنے بچوں کی پرورش کرسکیں اور انہیں اچھی تعلیم دے سکیں۔ وہ 1933 میں امریکہ چلی گئیں جہاں ان کا انتقال ہوگیا۔
مجھے بس اتنا کہنا ہے……!!
اگر روح کی خوبصورتی کے معیارات دنیا میں موجود ہیں تو میری این بیون دنیا کی سب سے خوبصورت عورت اور ماں ہونگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: