غربت و تنگدستی کا عمل

ایک شخص آپ حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اپنی غربت و تنگدستی بیاں کی، آپ ﷺ نے اِ رشاد فرمایا جب تم اپنے گھر میں داخل ہو سلام کیا کرو چاہے کوئی گھر میں ہو یا نہ ہو، پھر مجھ پر درودو سلام بھیجو،اور ایک بار سورہ اخلاص پڑ ہو اُس شخص نے عمل کیا

تو اللہ تعالیٰ نے اُس کی روزی میں اِتنی برکت اور کشادگی دی کہ نہ صرف اُس کے پڑوسی بلکہ اُس کے رشتہ دار بھی فیضاب ہونے لگے۔ اچھی باتیں دوسروں کو بتانا بھی صدقہ لیکن انسان کو غافل کھی بھی نہیں رہنا چاہیے.اس وظیفہ کرنے کے لیے کچھ شرط لازم ہیں جس میں جگہ کا پاک ہونا نماز کی پابندی اور رزق حلال کھانا مکمل وظیفہ دیکھنے کے لیے اس اردو کے نیچے ایک ویڈیو ہیں اس پر کلک کریںجو شخص اللہ عزوجل کے اسم مبارکہ یا رزاق کا ذاکر ہوتا ہے ،اس پر اوروہ خود جس کے لئے دعا کرے اس پر مادی و روحانی خزانوں کے منہ کھل جاتے ہیں۔

اس کے ایسے شخص کو اسم مبارکہ یارزاق کا عامل بننا چاہے اس کے لیے چند شرائط لازم ہیں،جھوٹ نہ بولے،ہمیشہ سچائی سے کام لے،نماز کی پابندی کرے،رزق حلال کھائے، کسی کے لیے برانہ سوچے، غرض کسی منفی خیال کو دل میں جگہ نہ دے۔اگر وہ ان شرائط کو پورا کرے تو وہ اس اسم پاک کا عامل بن سکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: