پوری زندگی میں کیا سیکھا ؟

آج ایک سوال پڑھا کہیں کے آپ نے اپنی زندگی سے کیا سیکھا ہے؟میں نے اپنی زندگی سے دو چیزیں سیکھی ہیں۔ ایک یہ کہ جو جیسا دیکھتا ہے ویسا ہوتا نہیں ہے یہ دنیا والے لوگوں سے بھری پڑی ہے دوسری یہ کہ کوئی آپ کا اپنا نہیں ہوتا آپ اس دنیا میں اکیلے آے تھے ۔

آپ کو اپنی ساری جنگیں اکیلے لڑنی ہے کوئی آپ کا ساتھ نہیں دے گا بس لوگ آپ کو اپنی پوٹیلکس میں استعمال کریں گئیں ۔ ہم لوگ ہی سمجھنے میں دیر کر دیتے ہے ورنہ اللّٰہ نے تُو قرآن میں بتا دیا ہوا ہے ہمیں۔۔۔۔۔ “مکڑی کے جالے سے بھی کمزو ہیں یہ دنیا کے سہارے” اب ہم لوگ صرف رائٹ، ٹرو ۔۔۔۔وغیرہ کہہ دے گئیں۔۔ کبھی سوچا ہے کے اگر سب کے ساتھ ہی ایسا ہوتا ہے تو پھر یہ dual faces والے لوگ اور مطلبی لوگ ہوتے کون ہے؟ یار یہ ہم لوگ ہی ہوتے ہیں جو ایک دوسر ے کے ساتھ ایسا کرتے ہیں ۔

ایک دوسر ے کی خوشی کو برداشت نہیں کرتے ایک دوسرےکو اپنی پولیٹکس میں استعمال کرتے ہیں صرف ویل سیڈ کہنے یہ رائٹ کہنے سے سوسائیٹی میں چینج نہیں آئے گا ہمیں اپنے آپ کو بدلنا پڑی گا “اگر اچھے لوگ نہیں مل رہے تو آپ اچھے بن جائیں کیا پتا کسی اور کی تلاش ختم ہو جا ئے” یقین جانے پھر اللہ آپ کی زندگی میں بھی اندھیرا نہیں رہنے دے گا اور دوسری بات اللّٰہ نے قرآن میں کہا ہے کے “ہم نے لوگوں کو ایک دوسرے کی آزمایش کے لیے بنایا ہے ” تو یاد رکھیں کے جو لوگ آپ کی زندگی میں اس طرح کا منفی کردار ادا کر رہے ہے۔

یہ آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے یہ لوگ آپ کی آزمایش کے لیے بنائے گئیں ہیں آپ کو آزمایش پے صبر کرنا ہے ۔۔ کُچھ باتیں سکھانے کے لیے اللّٰہ آپ کو ایسے حالات سے گزارتے ہیں جو آپ کے نفس کو پسند نہیں آتے مگر یقین کریں آپ اُن حالات سے بہت کُچھ سیکھ کر نکلیں گئیں اپنے آپ سے بہت سے وعدے کر کے نکلیں گئیں اور پھر پوری زندگی ان وعدوں کو نبھانے کی کوشش کریں گیں ان سب حالات سے گزرتے ہوئے آپکو بس ایک احساس شدّت سے ہو گا کہ آخر میں بس میں تھا اور میرے ساتھ رحیم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: