مومنوں میں کون بہتر اور کون عقلمند

رسول اللہﷺ کے پاس ایک انصاری شخص آیا، اس نے آپﷺ کو سلام گیا ، پھر کہنے لگا : اللہ کے رسولﷺ ! مومنوں میں سے #کون_سب_سے_بہتر_ہے؟ آپﷺ نے فرمایا جو ان میں سب سے اچھے_اخلاق والا ہے ، اس نے کہا : ان میں #سب_سے_عقلمند_کون_ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو ان میں موت کو سب سے زیادہ یاد کرنے ، اور موت کے بعد کی زندگی کے لیے سب سے اچھی تیاری کرے ، وہی عقلمند ہے۔

كُنتُ معَ رسولِ اللَّهِ صلَّى اللَّهُ علَيهِ وسلَّمَ ، فجاءَهُ رجلٌ منَ الأنصارِ ، فَسلَّمَ على النَّبيِّ صلَّى اللَّهُ علَيهِ وسلَّمَ ، ثمَّ قالَ : يا رسولَ اللَّهِ أيُّ المؤمنينَ أفضلُ ؟ قالَ : أَحسنُهُم خُلقًا ، قالَ : فأيُّ المؤمنينَ أَكْيَسُ ؟ قالَ : أَكْثرُهُم للمَوتِ ذِكْرًا ، وأحسنُهُم لما بعدَهُ استِعدادًا ، أولئِكَ الأَكْياسُ

الراوي : عبدالله بن عمر | المحدث : الألباني | المصدر : صحيح ابن ماجه الصفحة أو الرقم: 3454 | خلاصة حكم المحدث : حسن

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: