غموں اور پریشانیاں دور کرنے وظیفہ

دنیا میں ہر امیر غریب ، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں ، غموں اور پریشانیوں ، بیماریوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے. لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم ، دکھ اور پریشانی کو صبر اور حوصلہ کے ساتھ برداشت کرتا ہے.۔جاری ہے ۔

اگرچہ غم اور پریشانیوں کا علاج تو آج سے چودہ سو ۴۳ سال پہلے قرآن و حدیت میں بڑے احسن انداز کے ساتھ بیان کر دیا گیا. ہماری موجودہ پریشانیوں کی بنیادی وجہ قرآنی کمالات سے لا علمی اور دوری ہے۔ ہر حاجت کیلئے اورکسی بھی قسم کی پریشانی،الجھن اورمشکل سے نجات کیلئے نماز عصر کے بعد 300 بار یہ کلمات پڑھیں اول وآخر 3 بار درود شریف پڑھیں ۔ یَاحَیُّ یَاحَلِیْمُ یَاعَزِیْزُ یَاکَرِیْمُ ۔ یہ عمل چالیس دن تک کریں جزاک اللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: