بیٹا اور بڑھا والد

ایک بیٹا اپنے بوڑھے والد کو یتیم خانے میں چھوڑ کر واپس لوٹ رہا تھا؛ اس کی بیوی نے اسے یہ یقینی بنانے کے لئے فون کیا کہ والد تہوار وغیرہ کی چھٹی میں بھی وہیں رہیں گھر نہ چلے آیا کریں ! بیٹا پلٹ کے گیا تو پتہ چلا کہ اس کے والد یتیم خانے کے سربراہ کے ساتھ ایسے گھل مل کر بات کر رہے ہیں کہ جیسے بہت پرانے اور قریبی تعلق ہوں ۔

تبھی اس کے باپ اپنے کمرے کا بندوبست دیکھنے کے لئے وہاں سے چلے گئے .اپنا تجسس ٹھنڈا کرنے کے لئے بیٹے نے یتیم خانے سربراہ سے پوچھ ہی لیا “آپ میرے والد کو کب سے جانتے ہیں؟ “انہوں نے مسکراتے ہوئے نے جواب دیا .”گزشتہ تیس سال سے جب وہ ہمارے پاس ایک یتیم بچے کو گود لینے آئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: