بے سکونی وجہ جانیں

شادی شدہ طلاق کے چکر میں ہیں اور غیر شادی شدہ شادی کی حسرت میں ہیں۔ بچوں کو بڑے ہونے کی جلدی ہے اور بڑوں کو بچپن میں لوٹ آنے کی آرزو ہے۔ ملازم نوکری کی سختیوں سے نالاں ہے اور بے روزگار نوکری کے لیے پریشان ہیں۔ غریب چاہتا ہے کہ امیر ہو جاؤں۔ جبکہ امیر سکون کا طلبگار ہے۔

عام آدمی شہرت کے لئے مرا جا رہا ہے اور مشہور آدمی لوگوں سے چھپا پھرتا ہے۔ ہم سب نا خوش ہیں جانتے ہو ہم نا خوش کیوں ہیں ؟؟؟؟ کیوں کہ ہم اللہ کی رضا میں خوش نہیں ہیں۔ نفسہ نفسی کا دور ہے۔ دین کو چھوڑ کر دنیا کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ والدین کا احترام ختم ہوگیا ہے۔ پیسہ اکٹھا کرنے اور بڑی بڑی عمارتوں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ دنیا کے قریب اور دین سے دور ہو گئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نا خوش ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: