جمعہ کی نماز کے بعد کا وظیفہ

علمائے کرام نے جمعہ کے دن قبولیت کی گھڑی کو متعین کرنے کےلیے متعدد اور مختلف آراء دی ان تمام آراء میں دلائل کے اعتبار سے ٹھوس دو اقوال ہیں ایک یہ گھڑی جمعہ کی آذان سے لیکر نماز مکمل ہونے تک ہے ۔

دوسری یہ کہ عصر کے بعد سے لیکر سورچ غروب ہونے تک ہے ۔ ان دونوں اقوال کے بارے میں احادیث مین دلائل ہیں اور متعدد اہل علم بھی ان کے قائل ہیں
پہلے قول کی دلیل ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جمعہ کے دن قبولیت کی گھڑی کے بارے میں بارے میں کہتے ہیں ہوئے سنا کہ یہ گھڑی امام کے پیٹھے نے سے لیکر نماز مکمل ہونے تک

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: