قران شفا ہے

یہ بات ہم اچھی طرح جانتے ہیں ، لیکن میرے لئے کیسے قرانی آیات نے طب اور شفا کا کام کیا ،یہ شئیر کرتی ہوں.

38 سال کی عمر میں ذیابیطیس اور موٹاپے کا سامنا کرنا پڑا ، جو میرے لئے بہت shocking تھا ، لیکن اللہ نے قرآن سے میری رہنمائی فرمائی اور آیات کے ذریعے میری sugar اور obesity حیران کن حد تک کم ہوئی ، *یہاں تک کہ سب پوچھنے لگے کہ اتنا وزن کیسے کم ہوا ، ہمیں بھی کوئی tip دو تو سب سے پہلے جس آیت نے میری رہنمائی کی ،وہ *سورہ فصلت* آیت 34 ہے :

ولا تستوی الحسنتہ ولا السیئتہ۔
ادفع بالتی ھی احسن۔ فاذا الذی بینک و بینہ عداوہ، کانہ ولی حمیم

یعنی آیت کو دیکھیں تو
Artificial, synthetic اور natural
چیزیں برابر نہیں ھو سکتیں

اگر ہم بری چیزوں کو اچھی سے بدلیں گے تو ہماری بیماری بھی بدل کر صحت مند دوست بن جائے گی۔
بس اس اصول کو سامنے رکھا اور

  • بازاری گھی تیل کی جگہ cold press olive oil اور دیسی گھی شروع کیا
  • ڈبل روٹی کی جگہ تلبینہ کا ناشتہ کرتی
  • چینی کے بجائے کشمش، شہد، کھجور لیتی chips biscuits کے بجائے
    Dry fruits nuts لیتی
    All natural الحمدللہ
    کوئی ڈاکٹر بھی شاید یہ diet plan دے سکتا ہے
    لیکن الحمدللہ قرآن کی اس 1 آیت نے مجھے بدل دیادوسری چیز سورہ الطور کی آیت وامددناھم بفاکھتہ و لحم مما یشتھون
    *اس سے یہ اصول لیا کہ پھل کا استعمال کھانے سے پہلے، لہذا میں دوپہر میں ایک پیالی دہی میں کوئی سا بھی پھل کاٹ کر ، ساتھ یا اسپغول یا گوند کتیرہ یا السی دانے fiber کے طور پر ڈال کر لیتی ، الحمدللہ اس سے acidity بھی دور ہوئی، دیر تک بھوک نہ لگتی اور sugar level بھی نیچے آ گیا تیسری آیت سورہ الاحزاب کی نمبر 35:
    ان المسلمین والمسلمات والمؤمنين والمومنات،،،،،،،،،،الآخر
    اس آیت کو پڑھ کر سوچتی کہ میں کب ان میں شامل ہوں گی،
    لہذا باقی کام اپنی جگہ کوشش کی لیکن الصائمات بننے کے لیے کام شروع کیا، *اپنے بلوغت کی عمر سے 40 سال تک کے قضا روزوں کا حساب لگایا، 250 کے قریب تھے، پیر اور جمعرات کو رکھنے شروع کیے، اس نے میری صحت پر بہترین اثرات مرتب کئے. چوتھی آیت سورہ النحل 6

ولکم فیہا جمال حین تریحون و حین تسرحون

یہ کہ اللہ نے جانوروں کے صبح و شام چلنے پھرنے کی وجہ سے انکی خوبصورتی کو بیان کیا ہے، تو مجھے بھی fitness اور اچھا دکھنے کے لیے صبح و شام walk کرنی ھو گی.
لہذا 1/2 ، 1/2 گھنٹہ صبح شام واک شروع کی اور الحمدللہ وہ راز صحت پایا

پانچویں آیت سورہ البلد 4:

لقد خلق خلقنا الانسان فی کبد
*اس سے یہ راز پایا کہ صرف زبان کے ذائقے اور بد پرہیزی کے بعد بیماری کی کبد ہی اٹھانے سے بہتر ہے پہلے پرہیز کی کبد ا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: