حضور ﷺ پر غائبانہ ایمان لانے کی فضیلت

ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے لگے…. میرا جی چاہتا ہے میں اپنے بھائیوں کو دیکھوں .

… تو صحابہ کرام ﷺ فرمانے گے… ہم آپ کے بھائی ہیں ….. آپ نے فرمایا… نہیں تم میرے ساتھی ہو…. میرے بھائی وہ ہیں جو مجھ کو دیکھے بغیر مجھ پر ایمان لائیں گے …… ایک صحابی نے کہا :…. رسول اللہ! مبارک ہو اس کو جس

نے آپ کو دیکھا اور آپ پر ایمان لایا….. آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا سات دفعہ مبارک ہواس پر جس نے مجھے نہ دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا…..ان کو ایک دفعہ مبارک کہی اور ہمیں سات دفعہ کہی کہ ہم نے انہیں دیکھا نہیں لیکن ان پر ایمان لاۓ ہیں… ہم نے ان کو دیکھا نہیں لیکن ان کے طریقے کی دعوت دے رہے ہیں ……

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: