صبح کا اذکار

آج ہم آپ کو قرآنِ کریم کی ایک ایسی عظیم اور مقدس آیاتِ مبارکہ کے متعلق بتائیں گے جس کی تلاوت کر نے سے انسان کو بہت زیادہ فائدہ ہو تا ہے۔ انسان کے تمام معاملات جو ہیں وہ حل ہو جا تے ہیں آپ نے مکمل میری باتوں کو سننا ہے تا کہ یہ جو میں آپ کو عمل بتانے جا رہا ہوں اس عمل کو اچھے طریقے سے آپ کو سمجھ آ جا ئے ۔

لیکن اس سے پہلے آپ سے چھوٹی سی گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ آپ کو اس کا فائدہ حاصل ہو سکے۔ ہر بندہ اس دور میں ہر انسان اس پر فتن دور میں کسی نہ کسی مشکل میں کسی نہ کسی آزمائش میں مبتلا ہے۔ اگر آپ پر مشکلوں کے مصیبتوں کے انبار ٹوٹ پڑے ہیں تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے آپ نے قرآنِ کریم کا دامن نہیں چھوڑنا۔ یعنی صبح اٹھتے ساتھ ہی 5 بار یہ قرآن کے کلمات پڑھ لیں آپکے گھر کی الماریاں ہمیشہ کیلئے دولت ہی دولت سے بھری رہیں گئیں ۔

آپ نے صرف ایک بار آزمانا ھے ۔ آپ نے اس آیتِ مبارکہ کو اپنی زندگی کا معمول بنا لینا ہے اس آیتِ مبارکہ کی تلاوت کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لینا ہے آپ اپنے دن کا آغاز اسی آیت سے کر یں آپ اپنے دن کا اختتام اسی آیت سے کر یں آپ اپنے کاروبار کا آغاز اسی آیت سے کر یں یہ جو آج میں بتارہاہوں آپ نے روزانہ صبح اٹھتے ساتھ ہی 5 بار یہ کلمات پڑھنے ہیں جو آپ کو اپنی اسکرین پر نظر آرہےہیں بلکہ ان کلمات کو تجوید کے ساتھ تلاوت بھی کئے دیتےہیں۔ توجہ سے سماعت فرمائیں

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللَّهُمَّ أْجُرْنِى فِى مُصِيبَتِى وَأَخْلِفْ لِى خَيْرًا مِنْهَا

دوستو اکثر ہم سوچتے ہیں کہ یہ جو آیتِ کریمہ تلاوت کی گئی ہے صرف اور صرف اس وقت اس کی تلاوت کی جا سکتی ہے اس وقت اس کو پڑھا جا سکتا ہے جب کوئی انسان فو ت ہو جا ئے ۔ لیکن انا للہ وانا الیہ راجعون یہ جو آیتِ مبارکہ ہے آپ کسی بھی مشکل میں پھنس جا ئیں ۔آپ پر کوئی بھی مشکل وقت آ ئے آپ پر کوئی بھی پریشانی حملہ کر ے تو آپ نے اس آیتِ مبارکہ کو با کثرت پڑھنا ہے با کثرت اس آیتِ مبارکہ کو آپ نے پڑھنا ہے با کثرت پڑھ کر اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا کر نی ہے۔

انشاء اللہ میرا مالک آپ کی تمام پریشانیاں دور فر ما دے گا میرا پروردگار اپنے محبوب ﷺ کے وسیلے سے آپ کے تمام مسائل جو ہیں وہ حل فر ما دے گا آپ نے اس آیتِ مبارکہ کو اپنی زندگی کا معمول اور حصہ بنا لینا ھے ۔حدیث میں ہے کہ جو شخص کسی مصیبت کے وقت یہ دعا پڑھے اللہ اس کو اس مصیبت کے عوض اس سے اچھا بدلہ عنایت فرماتے ہیں اللہ تعالی نے فرمایا : ” جنہیں، جب کبھی کوئی مصیبت آتی ہے تو کہہ دیا کرتے ہیں کہ ہم تو خود اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں ان پر ان کے رب کی نوازشیں اور رحمتیں ہیں اور یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں ۔

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا تھا فرماتے تھے: ”کوئی مسلمان ایسا نہیں کہ اس کو مصیبت پہنچے اور وہ یہ کہے «إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون۔ یعنی جو اللہ نے حکم کیا ہے کہ سب اللہ کا مال ہیں اور ہم سب اسی کی طرف جانے والے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: