جادو کی چکی

حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے: ۔ ایک غریب شخص اپنے گھر والوں کے پاس گیا … جب ان کی محتاجی دیکھی … تو شرمندگی کی بنا پر جنگل کی طرف نکل گیا …

جب اس کی زوجہ نے یہ معاملہ دیکھا …. تو وہ چکی کی طرف گئی…. اور اس کے پاٹ کو اس پر رکھ دیا پھر وہ تندورکی طرف گئ اور پڑوسیوں کو دکھانے کی غرض کی غرض سے …… اس میں آگ جلا دی …… پھر عرض کی یا الہی!ہمیں غیب سے رزق عطا کر ( اس کی دعا قبول ہوگی ,چنانچہ جب اس نے دیکھا کہ چکی کے نچلے پاٹ کا پیالہ کے نچلے پاٹ کا پیالہ آٹے سے بھر چکا تھا ۔ وہ جب تنور کی طرف گئی تو اسے بھی روٹیوں سے بھرا ہوا پایا۔ جب وہ شخص گھر لوٹا تو پوچھا کیا تمھیں میرے بعد کچھ ملا ؟ اس کی بیوی نے جواب دیا… کہ ہاں ہمیں اپنے رب کی جانب سے رزق حاصل ہوا ہے ۔ یہ سن کر وہ شخص چکی کی جانب گیا ….. تو واقع اسے آٹے سے بھر پور پایا… اس نے اوپر والا پاٹ اٹھا کر ایک طرف رکھ دیا ۔ جب یہ واقعہ نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں پیش کیا گیا آپ نے فرمایا – بیشک اگر وہ شخص چکی کا پاٹ نہ ا ٹھا تا تو وہ قیامت تک گھومتی رہتی ۔

(مسند امام الم )

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: