صرف ایک کلمات

اللہ تعالیٰ اس شخص کے ہر ادھورے کام پورے کرے گا چاہے وہ شخص وہ کلمات سچے دل پڑھے یا جھوٹے دل سے اللہ تعالیٰ اللہ اس کے سارے ادھورے کام پورے کرے گا اور میں نے کسی کے اوپر بھروسہ نہیں کیا صرف اور صرف ایک رب سے مانگا ہے ۔ میں کسی اور آفسر پر بھروسہ نہیں کیا ۔ صرف ایک اللہ پر کیا ہے ۔ یہ کوئی معمولی کلمات نہیں ہیں ، پہاڑ ہیں پہاڑ ۔

مومن بندہ یقین کے ساتھ پڑھے سات مرتبہ صبح میں اور سات مرتبہ شام میں ۔ اور روایت میں ہے کہ چاہے سچے دل سے پڑھے یا جھوٹے دل پڑھے اللہ تعالیٰ اس کے سب ادھورے کام پورے کرے گا ۔ اس میں ساتھ جوڑ لیں کہ ایمان ادھورا ہے پورا کر دیجئے ۔ یااللہ معاملات ادھورے ہیں پورے کر دیجیے یا اللہ محبت ادھوری ہے پوری کر دیجئے ۔ پوری امت کے لیے دعا کر سکتے ہیں کہ اللہ جس کے ادھورے کام ہیں وہ پورے کار دیجئے ۔

دوستو اس میں بہت کچھ ملایا جاسکتاہے ۔ اے اللہ مکان ادھورا ہے پورا کر دیجئے اور میرے پیار ے اللہ جہاں جہاں اسلام کی جدجہد کی جارہی ہے اس کو پورا کر دیجئے ۔وہ کلمات یہ ہیں حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم 7 مرتبہ صبح 7 مرتبہ شام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: