عزت چاہتے ہیں تو یہ کام کرنا شروع کردیں

دوسروں کو سلام میں پہل کرنے میں عزت میں اضافہ ہوتا ہے محفل میں دوسروں کو جگہ دینے سے عزت میں اضافہ ہوتا ہے ہمیشہ اپنی غلطی تسلیم کر کے معذرت کرنا دوسروں کی نظر میں عزت میں اضافے کا باعث بنتا ہے ہمیشہ دوسروں کے ساتھ نرم لہجے میں بات کرنے میں عزت میں اضافہ ہوتا ہے۔

دوسروں کی غلطیوں اور کوتاہیوں کو نظر انداز کرنا اور انہیں معاف کرنا عزت میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔ حسن اخلاق کے ساتھ دوسروں کے ساتھ پیش آنا عزت میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔ اخلاص کے ساتھ دوسروں کی مدد کرنا اور ان کے ساتھ نیکی کرنے سے عزت میں اضافہ ہوتا ہے۔

حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” جو چیز تم خود کے لئے چاہتے ہو وہ دوسروں کو عطا کرو اللہ تمہیں وہ آتا کرے گا جو تم چاہتےہو “ ہمیں چاہیے کہ ہر انسان کی عزت کریں چاہے وہ غریب ہوں امیر لیکن افسوس کیا آج کل ہم صرف مال ودولت والے انسان کی عزت کرتے ہیں غریب کو اہمیت نہیں دی جاتی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: