نافرمان عورت

معاذ بن جبل رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب عورت اپنے شوہر کو تکلیف دیتی ہے تو حورین سے اس کی بیوی کہتی ہے اللہ تعالی تجھے ہلاک کرے برباد کرے۔ اسے تکلیف نہ دے اسے تنگ نہ کر۔

وہ تو تیرے پاس صرف چند دن کا مہمان ہے۔ عنقریب تجھے چھوڑ کر ہمارے پاس آ جائے گا۔ وضاحت۔۔۔۔۔۔۔ سچ ہے کہ دنیا کی قرابت اور رشتہ داری سب چند روزہ ہے۔ حقیقت میں ہماری بیوی وہی ہے جو اللہ تعالی نے ہمارے لیے جنت میں رکھی ہے۔ سنن ابن ماجہ حدیث نمبر2014 اللہ تعالی ہم تمام مسلمانوں کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپس میں پیار محبت کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: