درویشی اور فقیری

حضرت امام حَسن رضی اللّہ عنہُ نے ایک سائل کو بہت کچھ دیا اور جب اس نے آپ رضی اللّہ عنہُ کے فقیرانہ گھر کا منظر دیکھا تو اس کو آپ پر ترس آ گیا۔

آپ رضی اللّہ عنہُ نے اس کے دل کے خیال کو جان کر اپنے گھر کے صحن میں ایڑی ماری تو سارا صحن سونے کا ہو گیا۔
اور فرمایا:
” اب جاؤ..! اور جان لو کہ ہماری درویشی اور فقیری اِختیاری ہے، اِضطِراری نہیں ہے۔ “
یعنی فقیری اور درویشی کو ہم نے کسی مجبوری کے تحت نہیں بلکہ خود سے اِختیار کِیا ہے۔

حوالہ جات:

اِبنِ عساکر
نام کتاب = شرح کلامِ رضا فی نعت المصطفیٰ ) شرح حدائق بخشش (
صفحہ = 1054
مصنّف = اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قدس سرہ

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: