بات کر نے کے تین اصول ۔

گفتگو کے تین ایسے اصول جو آپ گفتگو میں شامل کر کے اپنی بات کو زیادہ مو ئثر انداز میں پیش کر سکتے ہیں..1۔ سب سے پہلے آپ دیکھو کہ کیا آپکی بات سچی ہے ۔ اگر سچی ہے تو اسکو دوسرے دروازے تک لیکر آ جاؤ وہ یہ ہے .

2۔ پھر آپ یہ دیکھو کہ کیا آپ کی بات اس وقت اہم ہے آپکو اپنی بات کہنی چاہیے کہ نہیں پھر اسکو آخری دروازے پر لیکر آ جاؤ وہ یہ کہ 3۔ اب آپ یہ دیکھو آپکا اخلاق کیسا ہے آپکا بات کرنے کا لہجہ کیسا ہے بولنے کا بات کرنے کا طریقہ کیا ہے آپکا ؟ جب آپکو لگے یہ سب چیزیں پرفیکٹ ہیں تو اپنی بات کہو۔ کیوں کہ دو طریقے ہوتے ہیں ایک دل سے اتر جانا اور ایک میں اتر جانا ۔اور ان دونوں کی وجہ ہماری اپنی زبان ہے ۔ اپنے اخلاق کی وجہ سے اپنے دشمن کو دوست اور دوست کو دشمن بنا سکتے ہیں۔ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کا اخلاق بہت بلند ہے کافر بھی اخلاق کی وجہ سے مسلمان ہو گئے۔ اس لئے آج ہی ابھی سے اپنی زبان پر قابو پانا سیکھنا ہو گا اور اپنے اخلاق کو بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش آج ہی کریں گے۔ ان شاءاللہ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: