سورہ اخلاص کا خاص عمل

– سوره اخلاص کا نایاب اور بے مثال عمل لوگوں میں شہرت عزت چاہتے ہیں – آپ چاہتے ہیں لوگ آپ سے محبت کریں

آپکی عزت کریں لوگوں کا ہجوم ہو اس عمل سے تسخير عام خاص اتنی ہوتی ہے کے آپ حیران ہو جاو گے اور اس عمل سے آپکی روحانیت اتنی بڑہ جائے گی کے آپ سوچ نہیں سکتے۔ اس عمل کو کرنے سے رجعت نہیں ہوتی روحانیت بہت بڑه جاتی ہے ۔ جو سوچو گے ہونے لگ جائے گا۔ ایسے اسیے کام ہونگے کے آپکے وہم و گمان میں نہیں ہوگا۔ جس کا سوچیں گے وہ آجائے گا۔ جس بندے رشتے دار کا سوچیں گے وہ ناراض ہے وہ آجائے گا۔ اسکے اثرات چند دنوں میں شروع ہو جاتے ہیں – بہت ہی نایاب عمل ہے اسکو ہمیشہ معمول میں رکھیں . طريقه عمل : بسم الله الرحمن الرحيم قل هو الله احد الله الصمد الله الصمد الصمد الصمد 100 مرتبہ پڑھیں ,100مرتبہ پڑھنے کے بعد سورت پوری کریں لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا احد ایک مرتبہ سورہ اخلاص میں 100 مرتبہ الله الصمد پڑھا جائے گا۔ اسی طرح آپ 5 مرتبہ 7 مرتبہ و مرتبہ یا 11 مرتبہ سورہ اخلاص پڑهیں 5 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں گے تو الله الصمد 500 نہ مرتبہ پڑھنا ہوگا . اسی طرح 11 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں گے تو الله الصمد 1100 سو مرتبہ پڑنا ہوگا۔ کوئی بھی وقت مقرر کر لیں اور پھر وقت جگہ کی پابندی کریں روز بے مثال عمل ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: