قدرت کی طرف واپسی

مائیکرو ویو اوون کی صنعت کا خاتمہ، سبزیوں کا استعمال دیسی دنیا کی طرف واپسی جاپانی حکومت نے اس سال کے اختتام سے پہلے پہلے ملک بھر میں مائیکرو ویو اوون کو تلف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس خاتمہ کی وجہ: ہیروشیما یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے تحقیق کی اور دریافت کیا کہ گزشتہ بیس سال میں مائیکروویو اون سے نکلنے والی ریڈیائی لہروں نے اس سے زیادہ نقصان پہنچایا جتنا ستمبر 1945 میں ہیروشیما اور ناگا ساکی پر گرائے گئے امریکی ایٹم بموں نے نقصان پہنچایا تھا۔ماہرین نے دریافت کیا کہ مائیکرو ویو اوون میں گرم کی گئی خوراک بہت زیادہ ارتعاش اور تابکاری کی حامل ہوتی ہے۔”جاپان میں مائیکرو ویو اوون کی تمام فیکٹریاں بند کی جا رہی ہیں“
جنوبی کوریا نے مائیکروویو اوون کے تمام کارخانے2022 اور چین نے 2023 تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔کاشیرہ کینسر سینٹر میں کینسر پر منعقدہ کانفرنس میں تجویز کیا گیا ہے کہ
1۔ ریفائن کیا گیا تیل نہیں
2۔ نہ ہی جانور کا دودھ (سویا ملک تجویز کیا گیا ہے)،
3. غذائی کیوبز ۔۔ نہیں (مرغ یخنی مسالہ کیوبز جیسے میگی وغیرہ)،
4۔ نہ سوڈا(32 چمچ چینی فی لیٹر)،
5۔ ریفائن چینی ۔ ۔ نہیں
6۔ مائیکرو ویو اوون نہیں
7۔ نہ ہی پیدایش سے پہلے میموگرام (چھاتی کا ایکسرے) سوائے ای سی جی کے۔
8۔ نہ ہی انتہائی تنگ زیر جامہ اور پتلونیں۔
11۔ نیم منجمد غذاکو دوبارہ منجمد نہ کریں۔
11 فریج میں رکھی گئی پلاسٹک کی بوتلوں میں ٹھنڈا پانی ہر گز نہ بیئں۔
12۔ حجامت یاغسل کے بعد استعمال شدہ بدبودور کرنے والے مادہ (ڈی آٹورنٹ) سے گریز کریں کیونکہ یہ کینسر کی وجہ بنتے ہیں۔

کانفرنس نے آپ کی غذا میں ان اشیاء کو شامل کرنے کی تجویز دی ہے۔
1۔ سبزیاں
2۔چینی کی بجائے مناسب طور پر شہد کا استعمال۔
3۔ پودوں کی لحمیات (گوشت کی بجائے دالیں)۔
4۔ نہار منہ دانت صاف کرنے سے پہلے جسمانی درجہ حرارت کے متوازی نیم گرم پانی کے دو کپ پیئں۔
5۔ خوراک گرم ہو لیکن انتہائی گرم نہ ہو۔
6۔ گھیکوار (ایلوویرا یا کنوارگندل) کا جوس ادرک،اجوائن، لیمن
7۔ گاجر کا جوس روزانہ
8۔ ٹماٹر ، لہسن پیاز کا کھانے میں استعمال
نوٹ: امریکن فزیشنز ایسوسی ایشن نے کینسر کی وجوہات دریافت کی ہیں۔
1۔ پلاسٹک کے پیالوں میں کوئی بھی گرم چیز نہ بیئں۔
2۔ کاغذ یا گتے میں لپٹی یا پلاسٹک کے شاپر میں ڈالی ہوئی کوئی بھی گرم چیزنہ کھائیں۔(مثلا فرائیڈ آلو وغیرہ)
3۔ پلاسٹک یا مائیکروویو پلیٹوں میں ہر گز نہ کھائیں۔

نوٹ۔ جب پلاسٹک کو حرارت پہچنتی ہے تو اس سے نکلنے والے کیمیائی مادے 52 اقسام کے کینسر کاباعث بنتے ہیں۔آپ کو تمام قسم کے کولڈ ڈرنکس از قسم کولا ، پیپسی، فانٹا اور تمام مجموعی مشروبات کے پینے سے گریز کرنا چاہیئےکیونکہ کینسر چینی پر پرورش پاتا ہے۔ تازہ انناس کھائیں اور پائن ایپل مکس سے پرہیز کریں۔ رات 7 بجے کےبعد بھاری غذا ہر گزنہ کھائیں۔صبح کے وقت زیادہ پانی بئیں ۔ اور شام کو کم پیئں۔ کھانا کھانے کےفوری بعد لیٹیں یا سوئیں نہیں۔ان معلومات کو اپنے پیاروں تک پہنچائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: