محبت الہی کی پہچان

ایک صاحب کہتے ہیں کہ میں ایک باندی خرید کر لایا۔ دیکھنے میں وہ کمزور تھی۔ سارا دن اس نے گھر کے کام کئے اور عشاء کے بعد مجھ سے پوچھنے لگی کہ کوئی اور کام بھی میرے ذمہ ہے۔

میں نے کہا جا آرام کر لو۔ اس نے وضو کیا اور مصلی پر آ گئی اور مصلے پر آ کر اس نے نمازیں پڑھنی شروع کر دیں۔ میں سوگیا تہجد کے وقت جب میری آنکھ کھلی تو میں نے دیکھا کہ وہ اس وقت الله تعالی سے دعا مانگ رہی تھی ۔ مناجات کر رہی تھی اور مناجات میں یہ کہ رہی تھی کہ اسے اللہ! آپ کو مجھ سے محبت رکھنے کی تم ! آپ میری یہ بات پوری فرمادیں کہتے ہیں کہ جب میں نے یہ سنا کہ اے اللہ! آپ کو مجھ سے محبت رکھنے کی تم تو میں نے اس کوٹو کا اور کہا اے لڑکی یہ نہ کہا کہ اے اللہ! آپ کو مجھ سے محبت رکھنے کی تم بلکہ ہیں کہ کہ اے اللہ مجھے آپ سے محبت رکھنے کی تو فرماتے ہیں کہ جب اس نے یہ سنا تو وہ ناراض ہونے لگ گئی بگڑگئی اور کہنے گی میرے مالک! بات یہ ہے کہ اگر اللہ رب العزت کو مجھ سے محبت نہ ہوتی تو یوں وہ مجھ کو اس مصلحے پر نہ بٹھاتا اور آپ کو ساری رات میٹھی نیند نہ لاتا۔ آپ کو جو یہ نیند سلا دیا اور مجھے مصلی پر بٹھا کر جگادیا میرے ساتھ کوئی تعلق تو ہے کہ مجھے جگایا ہوا ہے۔ سبحان اللہ ایک وہ وقت تھا کہ تہجد کے وقت اپنے رب سے اپنے تعلق کے واسطے دیا کرتے تھے اے اللہ! آپ کو مجھ سے محبت رکھنے ہے واقعی الله رب العورت کوان سے محبت ہوئی تھی اور ان لوگوں کو الله تعالی سے محبت ہوتی تھی ۔ (خطبات ذوالفقار )

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: