ایک آنسو کا مقام


حضورصلی الله علیہ وسلم نے ارشادفرمایا”جس بندے کی آنکھیں خوف خدا سے بھر جائیں الله تعالی اس کے جسم کو ہم پر حرام کر دیتے ہیں .

پھر اگر وہ اس کے رخسار پر بہہ پڑےتو اس کے چہرے کو کوئی تکلیف پہنچے گی اور نہ ذلت اوراگر کوئی بندہ جماعتوں میں سے کسی جماعت میں رو پڑے تو الله تعالی اس بندے کے رونے کی خاطر اسے جہنم سے نجات دے دیں گے ہلکا وزن اور ثواب ہے لیکن آنسو کے ثواب کا کوئی بھی حساب نہیں کی تو جہنم کی آگ کے پہاڑوں کو بجھا کر رکھ دیتا ہے۔(این الى الدنيا)

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: