روزہ

روزه توحید اور نماز کے بعد اسلام کارکن روزہ ہے جو رمضان المبارک میں ایک ماہ رکھے جاتے ہیں، یہ ہم سب پرفرض ہیں اور ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے کہ رمضان المبارک میں روزے رکھے۔

قرآن پاک میں سے ہم روزے کے متعلق چند آیتیں نقل کرتے ہیں.بنائها الذين اموايب عليكم الميام كما كتب على الذين من قبلکم لعلکم تتقون (سورة البقره پا آنت۱۸۰)ترجمة: اے ایمان والو!تم پر روزے فرض کئے گئے تم سے پہلے لوگوں فرض کئے گئے تا کہ تم پرہیزگار بن جاؤ۔پھر فرمایا۔شهر رمضان الذي أنزل فيه القرآن هدى للناس وينت من الهدى والفرقان فمن شهد من الشهر فليصمه.سورة البقرة ب ۲ آیت ۱۸۰) ترجمة: رمضان کا مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جس میں لوگوں کے لئے ہدایت اور نشانیاں ہیں انکی ہدایت کی باتیں جوتے اور غلط میں فیصلہ کرنے والی ہیں، جو اس مہینے کو پانے روزے رکھے.

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: