صدیق اکبرکی نیکیاں ستاروں سے زائد

ایک دن سیدہ عائشہ رضہ آرام فر مارہی تھیں آسمان پرستارے چمک رہے ان کے دل میں خیال آیا کہ آسمان پر جتنے ستارے ہیں اتنی نیکیاں بھی کسی کی ہوگی ؟

انہونے یہ سوال نبی علیہ السلام سے پوچھا کہ کیا کسی کی نیکیاں آسمان کے ستاروں کے برابر بھی ہوگی۔ نبی علیہ السلام نے فرمایا ہاں عمرضہ کی ہونگی,یہ سن کر حضرت عائشہ خاموش ہوگئیں تھوڑی دیر کے بعد نبی علیہ السلام نے خودپوچھا عائشہ رضہ تم یہ سوچ رہی ہوئی کہ میرے والد کا نام نہیں کیا کہنے لگیں. جی بالکل سچ فرمایاعائشہ ! ان کی بات کیا سوچتی ہو ان کی تو غارمیں گزری ہوئی ایک رات کی نیکیاں آسمان کے ستاروں سے بھی زیادہ ہیں ۔ سبحان اللہ (خطبات صحابہ)

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: