ماں باپ کی اطاعت


ماں باپ کی اطاعت الله تعالی نے اپنی اور رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی اطاعت کے بعد ہم پر باپ کی اطاعت بہت ضروری رکھی ہے اور قرآن مجید میں بار بار ماں باپ کی اطاعت اور فرماں برداری کی تاکید کی ہے۔


ہم بھی نہ تھے اللہ نے ہم کو ماں باپ کی شفقت کے ذریعہ سے اتنا بڑا کیا، ہم جتنی بھی ان کی خدمت کریں ان کے احسانات نہیں اتار سکتے۔ قرآن مجید میں ہم چند جگہ سے ماں باپ کی اطاعت کے متعلق آیات نقل کرتے ہیں۔
زلمی ربك الائتوا إلا إياه وبالوالدين إحسانا د اما
کتلفن عندك الكرادهما أو كلاهما فلا تقل لهما أف ولا تنهرهما وقل لهما قولا گریماه واخفض لهما جناح الذل من الرحمة وقل رب ارحمهما كما يانى صيراه (سورہ بنی اسرائیل آیت۲۳) ترجمة: اور تیرے رب نے حکم دیا کہ سوائے اس کے کی عبادت نہ کرو، اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کیا کرو، اگر تیرے پاس ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو ہو جائیں تو ان کو بھی ہوں بھی نہ کہنا، نہ ان کو جھڑکتا بلکہ خوب ادب سے بات کرنا اور ان کے سامنے شفقت سے اور عاجزی سے جھکے رہنا اور یوں دعا کر۹تے رہنا کہ اے میرے پروردگاران دونوں پرحمت فرمایئے جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھ کوپال اور پرورش کی.

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: