عجیب و غریب سوال


یزید بن حبیب ایک مرتبہ بیمارہو گے تو مصر کا گورنر ابن سہیل ان کی عیادت کے لئے آیا۔ درمیان گفتگو میں گورنر نے یہ مسئلہ پوچھا کہ جس کپڑے پر مچھرکا خون لگ گیا ہو وہ کپڑا پہن کر نماز جائزہ نہیں؟


امام گورنر کا سوال سن کر غصہ میں بھر گئے اور انتہائی غضب میں ہوکر حقارت کےاس کی طرف سے منہ پھیرلی اور کوئی جواب نہیں دیا۔ جب گورنر چلنے گا تو اس کی طرف تیز نظروں سے دیکھ کر فرمایا کہ تو روزانہ خدا کی بندوں کا خون ناحق بھاتا رہتا ہے اور آج مچھرکے خون کا فتوی پوچھنے چلاہے۔
ابن خلکان ج۲ص۱۷۳)

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: