توبہ انتہائی محبوب عمل

عز وجل ارشادفرماتے ہیں: – میں اپنے بندے کے اپنے متعلق اس کے گمان جیساکرتا اور میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں ، جہاں وہ مجھے یاد کرتا ہے ۔

قسم بخدا! میں اپنے مؤمن بندے سے اس سے زیادہ خوش ہوتا ہوں، جتنا کہ تم میں سے کوئی بیابان میں اپنی گم شدہ سواری کو پا کر خوش ہوتا ہے ۔ اور جو شخص ایک بالشت میرے قریب ہوتا ہے، میں اس کے ایک ہاتھ قریب ہو جا تا ہوں اور جو میرے ایک ہاتھ قریب ہوتا ہے میں اس کے دو ہاتھوں کے پھیلاؤ کے بقدرقریب ہو جا تا ہوں ۔ اور جو میری طرف چل کر آتا ہے میں اس کی طرف دوڑ کر آ تا ہوں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: