نام محمد ﷺ کا احترام

دہلی کے سلطان التمش کے ایک غلام کا نام محمد تھا۔ سلطان اپنے غلام کو ہمیشہ محمد کہہ کر پکارتا تھا۔ ایک دن سلطان نے محمد کی بجائے کسی دوسرے نام سے پکارا تو غلام خوف سے کانپ اٹھا .

اور کہا، حضور آ ج کونسی غلطی ہوگئی جو غلام کو نام لے کر نہیں پکارا؟ تو سلطان نے کہا نہیں بھی کوئی غلطی نہیں ہوئی ۔ دراصل آج میرا وضو نہیں ہے اور بغیر وضو میں نے بھی اس پاک ذات کا نام نہیں لیا۔اس لئے آج کیسے لیتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: