حضرت عباس کے قبول اسلام کا سبب

حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کا بیان ہے . میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ ﷺ! آپ کے دین میں میرے داخل ہونے کا ایک خاص باعث ہوا.

آپ کے نبی ہونے کی نشانی میں نے اس وقت دیکھ لی تھی جب آپ مجھولنے میں پڑے ہوئے چاند سے باتیں کر رہے تھے اور انگلی سے اس کی طرف اشارہ کر رہے تھے۔اور جب آپ اس کی طرف اشارہ کرتے تھے وہ ( کنارہ) جھک جاتا تھا.رسول اللہ ﷺنے فرمایا. میں اس سے باتیں کر رہا تھا اور وہ مجھ سے باتیں کر رہا تھا . وہ مجھے رونے سے بہلاتا تھا اور جب وہ عرش کے نیچے سربسجود ہوتا تھا تو میں اس کی آواز سنتا تھا.

( حوالہ دلائل الشر ت و خصائل کبری)

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: