حضرت ابراہیم علیہ السلام اور زمزم

حضرت ابراہیم علیہ السلام اللہ کے حکم سے حضرت ہاجرہ اور اپنے بچے حضرت اسمعیل علیہ السلام کو جو ابھی پیدا ہوۓ تھے ایک ایسی جگہ چھوڑ آۓ .

جہاں دور دور تک آبادی بھی اور نہ پانی تھا اور نہ کوئی درخت تھا، حضرت ہاجرہ نے حضرت اسمعیل علیہ السلام کو ایک پتھر کے سامیہ میں لٹایا اور خود پانی کی تلاش میں ادھر ادھر دوڑ یں لیکن نہ ملا، خدا کی قدرت سے جہاں حضرت اسمعیل علیہ السلام ایڑیاں رگڑ رہے تھے وہاں نی کا چشمہ پھوٹ نکلا، جو آج تک زم زم کے نام سے مشہور ہے۔ اور حضرت ہاجرہ جہاں دوڑ یں تھیں اسے صفاومروہ کہتے ہیں جہاں جا کر حاجی اسی طرح دوڑتے ہیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: