حضرت شاہ عبدالقادر کی نگاہ میں تاثیر

اللہ والوں کی نگاہ جس پر پڑ جاتی ہے اس چیز پر بھی اثر ہو جایا کرتا ہے حضرت شیخ الحدیث نے ایک عجیب واقعہ لکھا ہے فرماتے ہیں کہ شاہ عبدالقادر نے ایک مرتبہ مد فتح پور دہلی میں چالیس دن کا اعتکاف کیا .

جب باہر دروازہ پر آۓ تو ایک کتے پر نظر پڑ گئی ذراغور سے اس کو دیکھا اس کتے میں ایسی جاذبیت آئی کہ دوسرے کتے اس کے پیچھے پیچھے وہ جہاں جا کر بیٹھا دوسرے کتے اس کے ساتھ جا کر بیٹھے۔ حضرت اقدس تھانوی نے جب یہ واقعہ سناتو نس کر فرمایا کہ وہ ظالم کتا بھی کتوں کا پیر بن گیا دیکھا ایک ولی کامل کی نظر ایک جانور پر پڑی تو اس کے اندر یہ کیفیت پیدا ہوگئی اگر انسان پر پڑے گی تو اس انسان کے اندر وہ کیفیت پیدا کیوں نہیں ہوگی ۔ (خطبات ذوالفقارص ۳/۷۵)

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: